خط ہفتم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جام جمشید کی ساتویں لکیر جو پیمانہ کے لبریز ہونے کی علامت ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جام جمشید کی ساتویں لکیر جو پیمانہ کے لبریز ہونے کی علامت ہے۔